الب ثنائے خواجہ بہ یزداں گذاشتیم
کان ذات ِ پاک مرتبہ دان ِ محمد است۔۔
غالب۔۔
Ghalib Sanaye Khwaja ba Yazdan Guzashatem
Kan Zatay Pak Martaba Dane Mohammad Ast..
Ghalib..
غالب میں نے حضورِ پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کی ثنا کا معاملہ خدا پر چھوڑ دیا کیونکہ صرف خدا کی ذاتِ پاک ہی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح مرتبہ اور شان و عظمت جانتی ہے ۔۔